the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔8۔مئی (اعتماد نیوز) عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈر منیش سسوڈیا نے آج الزام لگایا کہ بی جے پی عام آدمی پارٹی کی نقالی کر رہی ہے۔ آج وارناسی میں مودی کے جلسہ کے لئے اجازت دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے بی جے پی کی جانب سے احتجاج پر انہوں نے



اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ عام آدمی پارٹی جب سابق میں احتجاج کرتی تھی تو بی جے پی اسکا مذاق اڑایا کرتی تھی لیکن آج وہی بی جے پی عام آدمی پارٹی کی نقالی کر رہی ہے۔ انہوں نے دعوی کیا کہ کہ بی جے پی کا احتجاج اسکی یقینی شکست کی کیفیت کو ظاہر کرتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.